☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30880
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30880
حدیث نمبر: 30880 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٢٥٦ - حدثنا وكيع قال: (حدثنا) (١) سفيان عن سلمة بن كهيل عن أبي الزعراء عن عبد اللَّه قال: جردوا القرآن، ولا تلبسوا به ما ليس منه (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو الزعرائ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: قرآن کو غیر قرآن سے خالی رکھو۔ اور اس کے ساتھ وہ چیز مت ملاؤ جو اس کا حصہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32256]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32256، ترقيم محمد عوامة 30880)
پچھلی حدیث → (30879) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30881)