☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في القرآن بأي لسان نزل
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب فضائل القرآن← في القرآن بأي لسان نزل
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 7
Hadith No.: 30581 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣١٩٥٣ - حدثنا جعفر بن عون قال: أخبرنا إبراهيم بن إسماعيل الأنصاري قال: أخبرنا ابن شهاب عن عبيد بن (السباق) (١) أن عثمان قال: إنما نزل بلسان قريش -يعني القرآن (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبید بن السّباق فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان نے ارشاد فرمایا: بیشک قرآن قریش کی زبان میں اترا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31953]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31953، ترقيم محمد عوامة 30581)
Hadith No.: 30582 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣١٩٥٤ - حدثنا الفضل بن دكين قال: حدثنا (١) سلمة (بن) (٢) (نبيط) (٣) عن الضحاك قال: نزل القرآن بكل لسان.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سلمہ بن نبی ط فرماتے ہیں کہ حضرت ضحاک نے ارشاد فرمایا: قرآن سب زبانوں میں اترا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31954]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31954، ترقيم محمد عوامة 30582)
Hadith No.: 30583 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣١٩٥٥ - حدثنا (عبيد اللَّه) (١) عن إسرائيل عن أبي إسحاق عن أبي ميسرة قال: نزل القرآن بكل لسان.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت ابو میسرہ نے ارشاد فرمایا: قرآن سب زبانوں میں اترا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31955]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31955، ترقيم محمد عوامة 30583)
Hadith No.: 30584 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣١٩٥٦ - حدثنا (١) زيد بن الحباب عن (سيف) (٢) قال: سمعت مجاهدا يقول: نزل القرآن بلسان قريش، وبه كلامهم.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سیف فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد کو یوں فرماتے ہوئے سنا ہے: قرآن قریش کی زبان میں اترا اور اس کے ساتھ ان کا کلام بھی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31956]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31956، ترقيم محمد عوامة 30584)
Hadith No.: 30585 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣١٩٥٧ - حدثنا وكيع عن ابن أبي ذئب عن الزهري قال: الماعون بلسان قريش المال.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی ذئب فرماتے ہیں کہ امام زھری نے ارشاد فرمایا: الماعون کو قریش کی زبان میں مال کہتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31957]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31957، ترقيم محمد عوامة 30585)
Hadith No.: 30586 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣١٩٥٨ - حدثنا زيد بن حباب عن جرير بن حازم عن عكرمة بن خالد قال: نزل القرآن بلساننا -يعني (قريشًا) (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جریر بن حازم فرماتے ہیں کہ حضرت عکرمہ بن خالد نے ارشاد فرمایا: قرآن تو ہماری زبان میں نازل ہوا ہے یعنی قریش کی زبان میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31958]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31958، ترقيم محمد عوامة 30586)
Hadith No.: 30587 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣١٩٥٩ - حدثنا زيد بن الحباب عن حسين بن واقد عن ابن (١) بريدة أن لسان (جرهم) (٢) كان عربيًا.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسین بن واقد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن بریدہ نے ارشاد فرمایا: بیشک قبیلہ جرھم والوں کی زبان عربی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31959]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31959، ترقيم محمد عوامة 30587)