٣١٩٥٨ - حدثنا زيد بن حباب عن جرير بن حازم عن عكرمة بن خالد قال: نزل القرآن بلساننا -يعني (قريشًا) (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جریر بن حازم فرماتے ہیں کہ حضرت عکرمہ بن خالد نے ارشاد فرمایا: قرآن تو ہماری زبان میں نازل ہوا ہے یعنی قریش کی زبان میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31958]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31958، ترقيم محمد عوامة 30586)