☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30586
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30586
حدیث نمبر: 30586 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣١٩٥٨ - حدثنا زيد بن حباب عن جرير بن حازم عن عكرمة بن خالد قال: نزل القرآن بلساننا -يعني (قريشًا) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جریر بن حازم فرماتے ہیں کہ حضرت عکرمہ بن خالد نے ارشاد فرمایا: قرآن تو ہماری زبان میں نازل ہوا ہے یعنی قریش کی زبان میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 31958]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31958، ترقيم محمد عوامة 30586)
پچھلی حدیث → (30585) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30587)