☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رمضان میں اللہ کی پاکی بیان کرنے کا ثواب
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الدعاء← رمضان میں اللہ کی پاکی بیان کرنے کا ثواب
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 30459 مصنف ابن ابی شیبہ
٣١٨٢٨ - حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا (حسن) (١) (عن) (٢) أبي بشر عن الزهري قالت: تسبيحة في رمضان أفضل من ألف في غيره.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو بشر فرماتے ہیں کہ امام زہری نے ارشاد فرمایا: رمضان میں ایک مرتبہ اللہ کی پاکی بیان کرنا غیر رمضان میں ہزار مرتبہ تسبیح کرنے سے افضل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31828]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31828، ترقيم محمد عوامة 30459)