٣١٨٢٨ - حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا (حسن) (١) (عن) (٢) أبي بشر عن الزهري قالت: تسبيحة في رمضان أفضل من ألف في غيره.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو بشر فرماتے ہیں کہ امام زہری نے ارشاد فرمایا: رمضان میں ایک مرتبہ اللہ کی پاکی بیان کرنا غیر رمضان میں ہزار مرتبہ تسبیح کرنے سے افضل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31828]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31828، ترقيم محمد عوامة 30459)