☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ان روایات کا بیان جو اس نشہ میں مدہوش کے بارے میں منقول ہیں جو قتل کردے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحدود← ان روایات کا بیان جو اس نشہ میں مدہوش کے بارے میں منقول ہیں جو قتل کردے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 29019 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٣١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن ومحمد قالا: إذا قَتل السكران قُتل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری اور حضرت محمد نے ارشاد فرمایا: جب نشہ میں مدہوش آدمی قتل کردے تو اسے بھی قتل کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30318]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30318، ترقيم محمد عوامة 29019)
حدیث نمبر: 29020 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٣١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: (يقتل) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت معمر فرماتے ہیں کہ حضرت زھری نے ارشاد فرمایا: اسے قتل کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30319]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30319، ترقيم محمد عوامة 29020)
حدیث نمبر: 29021 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠٣٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود عن حماد بن سلمة عن يحيى بن سعيد أن سكرانين قتل أحدهما صاحبه قال: فقتله (معاوية) (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ نشہ میں چور دو آدمیوں میں سے ایک نے اپنے ساتھی کو قتل کردیا تو حضرت معاویہ نے اس کو بھی بدلے میں قتل کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30320]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30320، ترقيم محمد عوامة 29021)