٣٠٣٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود عن حماد بن سلمة عن يحيى بن سعيد أن سكرانين قتل أحدهما صاحبه قال: فقتله (معاوية) (١) (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ نشہ میں چور دو آدمیوں میں سے ایک نے اپنے ساتھی کو قتل کردیا تو حضرت معاویہ نے اس کو بھی بدلے میں قتل کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30320]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30320، ترقيم محمد عوامة 29021)