☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29021
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29021
حدیث نمبر: 29021 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٣٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود عن حماد بن سلمة عن يحيى بن سعيد أن سكرانين قتل أحدهما صاحبه قال: فقتله (معاوية) (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ نشہ میں چور دو آدمیوں میں سے ایک نے اپنے ساتھی کو قتل کردیا تو حضرت معاویہ نے اس کو بھی بدلے میں قتل کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30320]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30320، ترقيم محمد عوامة 29021)
پچھلی حدیث → (29020) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29022)