☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن لوگوں نے ام ولد پر تہمت لگانے والے کے بارے میں یوں کہا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحدود← جن لوگوں نے ام ولد پر تہمت لگانے والے کے بارے میں یوں کہا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 28831 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠١١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا، ابن علية عن يونس عن الحسن قال: أم الولد لا يجلد قاذفها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یونس فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: کہ ام ولد پر تہمت لگانے والے کو کوڑے نہیں مارے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30118]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30118، ترقيم محمد عوامة 28831)
حدیث نمبر: 28832 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠١١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن هشام (بن) (١) عروة عن أبيه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ، حضرت حسن بصری اور حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ ام ولد پر تہمت لگانے والے پر حد نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30119]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30119، ترقيم محمد عوامة 28832)
حدیث نمبر: 28833 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠١٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد عن عبد الملك عن عطاء في رجل قذف رجلًا أمه أم ولد، قال: ليس عليه حد حتى تعتق.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبدالملک فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء سے ایسے آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے ایک آدمی پر تہمت لگائی جس کی ماں ام ولدہ تھی آپ نے فرمایا: اس پر حد لازم نہیں ہوگی یہاں تک کہ اسے آزاد کردیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30121]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30121، ترقيم محمد عوامة 28833)
حدیث نمبر: 28834 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠١٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن مغيرة عن إبراهيم والشعبي قالا: ليس على قاذف أم الولد شيء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم اور حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: ام ولدہ پر تہمت لگانے والے پر کوئی چیز نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30122]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30122، ترقيم محمد عوامة 28834)
حدیث نمبر: 28835 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠١٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: لا يجلد قاذف أم الولد (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت معمر فرماتے ہیں کہ حضرت زھری نے ارشاد فرمایا: ام ولدہ پر تہمت لگانے والے کو کوڑے نہیں مارے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30123]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30123، ترقيم محمد عوامة 28835)
حدیث نمبر: 28836 مصنف ابن ابی شیبہ
٣٠١٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد عن أشعث عن الحسن ومحمد قالا: ليس على قاذف أم الولد (حد) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری اور حضرت محمد نے ارشاد فرمایا، ام ولدہ پر تہمت لگانے والے پر حد نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30124]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30124، ترقيم محمد عوامة 28836)