٣٠١١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا، ابن علية عن يونس عن الحسن قال: أم الولد لا يجلد قاذفها.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یونس فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: کہ ام ولد پر تہمت لگانے والے کو کوڑے نہیں مارے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30118]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30118، ترقيم محمد عوامة 28831)