☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس نابینا شخص کا بیان جو کسی کو تکلیف پہنچا دے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الديات← اس نابینا شخص کا بیان جو کسی کو تکلیف پہنچا دے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 28559 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩٨٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن محمد بن علي قال: قال عثمان: من جالس أعمى فأصابه الأعمى بشيء فهو هدر (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان نے ارشاد فرمایا: جو شخص نابینا کے ساتھ بیٹھا پھر اس نابینا نے اسے کوئی تکلیف پہنچا دی تو وہ باطل و رائیگاں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29827]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29827، ترقيم محمد عوامة 28559)