٢٩٨٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن محمد بن علي قال: قال عثمان: من جالس أعمى فأصابه الأعمى بشيء فهو هدر (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان نے ارشاد فرمایا: جو شخص نابینا کے ساتھ بیٹھا پھر اس نابینا نے اسے کوئی تکلیف پہنچا دی تو وہ باطل و رائیگاں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29827]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29827، ترقيم محمد عوامة 28559)