☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
دیت کا بیا ن کہ کس پر لازم ہوگی؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الديات← دیت کا بیا ن کہ کس پر لازم ہوگی؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 27891 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩١٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو بكر (قال: حدثنا) (١) مغيرة عن إبراهيم قال: العقل على أهل الديوان.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: دیت دیوان والوں پر ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29104]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29104، ترقيم محمد عوامة 27891)
حدیث نمبر: 27892 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩١٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن أبي حرة عن الحسن قال: العقل على أهل الديوان.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو حرہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: دیت دیوان والوں پر ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29105]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29105، ترقيم محمد عوامة 27892)
حدیث نمبر: 27893 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٩١٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن عن مطرف عن الحكم: قال عمر أول من جعل الدية عشرة عشرة في أعطيات المقاتلة دون الناس (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر وہ پہلے شخص تھے جنہوں نے دیت کو دس دس حصے سپاہیوں کے روزینہ میں مقرر فرمائے لوگوں کے علاوہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29106]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29106، ترقيم محمد عوامة 27893)