٢٩١٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن عن مطرف عن الحكم: قال عمر أول من جعل الدية عشرة عشرة في أعطيات المقاتلة دون الناس (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر وہ پہلے شخص تھے جنہوں نے دیت کو دس دس حصے سپاہیوں کے روزینہ میں مقرر فرمائے لوگوں کے علاوہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29106]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29106، ترقيم محمد عوامة 27893)