☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نابینا آنکھ کو پھوڑنے کی دیت
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الديات← نابینا آنکھ کو پھوڑنے کی دیت
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 8
حدیث نمبر: 27614 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٨٠٧ - (حدثنا أبو بكر قال) (١) : حدثنا حفص وعبد الرحيم عن يحيى بن سعيد عن (بكير) (٢) بن عبد اللَّه بن الأشج عن سليمان بن يسار عن زيد بن ثابت أنه (٣) قال: قضي في العين القائمة إذا طفئت مائة دينار (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید بن ثابت سے روایت ہے کہ جب نابینا آنکھ نکال دی جائے تو اس میں سو ”١٠٠“ دینار ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28807]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28807، ترقيم محمد عوامة 27614)
حدیث نمبر: 27615 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٨٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن هشام عن قتادة عن سعيد بن المسيب قال: فيها ثلث [الدية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب نے فرمایا کہ اس میں تہائی دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28808]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28808، ترقيم محمد عوامة 27615)
حدیث نمبر: 27616 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٨٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن قال: فيها ثلث] (١) ديتها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن کا ارشاد ہے کہ اس میں تہائی دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28809]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28809، ترقيم محمد عوامة 27616)
حدیث نمبر: 27617 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٨١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن محمد بن إسحاق عن يزيد ابن عبد اللَّه بن (قسيط) (١) إن عمر بن عبد العزيز قضى في عين قائمة (بخصت) (٢) بمائة دينار.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یزید بن عبداللہ بن قسیط سے روایت ہے کہ عمر بن عبدالعزیز نے نابینا آنکھ کے بارے میں جس کو نکال دیا گیا ہو سو دینار کا فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28810]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28810، ترقيم محمد عوامة 27617)
حدیث نمبر: 27618 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٨١١ - (حدثنا أبو بكر قال) (١) : حدثنا حفص عن أشعث عن الحسن والشعبي.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم، حماد، اور ابراہیم کا ارشاد ہے کہ نابینا آنکھ (کے پھوڑنے) کے بارے میں عادل آدمیوں کا فیصلہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28811]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28811، ترقيم محمد عوامة 27618)
حدیث نمبر: 27619 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٨١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبي هلال عن قتادة عن ابن بريدة عن يحيى بن يعمر عن ابن عباس قال: في العين القائمة إذا (بخصت) (١) ثلث ديتها (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کا ارشاد ہے کہ نابینا آنکھ کو جب نکال دیا جائے تو اس میں تہائی دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28813]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28813، ترقيم محمد عوامة 27619)
حدیث نمبر: 27620 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٨١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر عن مسروق قال: في (العين) (١) العوراء حكم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسروق کا ارشاد ہے کہ آشوب زدہ آنکھ میں فیصلہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28814]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28814، ترقيم محمد عوامة 27620)
حدیث نمبر: 27621 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٨١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن سعيد عن قتادة عن عبد اللَّه بن بريدة عن يحيى بن يعمر عن ابن عباس عن عمر في العين (العوراء) (١) إذا (بخصت) (٢) -كانت قائمة- ثلث ديتها (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر سے مروی ہے کہ آشوب زدہ آنکھ کو جب پھوڑا جائے جب کہ اس سے قبل وہ اپنی جگہ پر کھڑی ہوئی تھی تو اس میں تہائی دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28815]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28815، ترقيم محمد عوامة 27621)