٢٨٨١١ - (حدثنا أبو بكر قال) (١) : حدثنا حفص عن أشعث عن الحسن والشعبي.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم، حماد، اور ابراہیم کا ارشاد ہے کہ نابینا آنکھ (کے پھوڑنے) کے بارے میں عادل آدمیوں کا فیصلہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28811]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28811، ترقيم محمد عوامة 27618)