☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
پلکوں کے بارے میں کیا کہا گیا؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الديات← پلکوں کے بارے میں کیا کہا گیا؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 27423 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٦٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن حجاج عن مكحول ⦗٤١⦘ عن زيد قال: في (الشفر) (١) الأعلى نصف الدية، وفي (الشفر) (٢) الأسفل ثلث الدية (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید کا ارشاد ہے کہ اوپر کی پلک میں آ دھی اور نیچے کی پلک میں تہائی دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28601]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28601، ترقيم محمد عوامة 27423)
حدیث نمبر: 27424 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٦٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن بيان أبي (بشر) (١) عن الشعبي قال: كانوا لا (يوقتون) (٢) في الأشفار شيئًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضر ت شعبی نے فرمایا کہ وہ پلکوں کے اکھاڑنے میں کوئی چیز لازم نہیں کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28602]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28602، ترقيم محمد عوامة 27424)
حدیث نمبر: 27425 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٦٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) أبو أسامة عن هشام عن الحسن قال: في الأشفار الدية، وفي كل واحد منهما ربع الدية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن کا ارشاد ہے کہ پلکوں میں دیت کامل ہے اور ہر ایک پلک کے بدلہ میں چوتھائی دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28603]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28603، ترقيم محمد عوامة 27425)
حدیث نمبر: 27426 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٦٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن صاعد عن الشعبي قال: في كل شفر ربع الدية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی کا ارشاد ہے کہ ہر پلک کے بدلہ دیت کا چوتھائی حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28604]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28604، ترقيم محمد عوامة 27426)
حدیث نمبر: 27427 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٦٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شبابة عن شعبة عن عبد اللَّه بن شبرمة قال: كان إبراهيم يقول: في الأشفار حكم ذوي عدل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن شبرمہ نے فرمایا ہے کہ ابراہیم کہا کرتے تھے کہ پلک اکھاڑنے میں دو عادل آدمیوں کا فیصلہ معتبر ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28605]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28605، ترقيم محمد عوامة 27427)
حدیث نمبر: 27428 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٦٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: أخبرني عبد العزيز بن عمر أن عمر بن عبد العزيز كتب إلى أمراء الأجناد: في (شفر) (١) العين الأعلى إذا نتف نصف الدية، وفي الشفر الأسفل ثلث دية العين.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ مجھے عبدالعزیز بن عمر نے بتایا ہے کہ عمر بن عبدالعزیز نے امرائے اجناد کو خط لکھا کہ اوپر والی آنکھ کی پلک اکھاڑنے پر آدھی اور نیچے والی پلک اکھاڑنے پر آنکھ کی تہائی دیت لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28606]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28606، ترقيم محمد عوامة 27428)