٢٨٦٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) أبو أسامة عن هشام عن الحسن قال: في الأشفار الدية، وفي كل واحد منهما ربع الدية.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن کا ارشاد ہے کہ پلکوں میں دیت کامل ہے اور ہر ایک پلک کے بدلہ میں چوتھائی دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28603]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28603، ترقيم محمد عوامة 27425)