٢٨٦٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شبابة عن شعبة عن عبد اللَّه بن شبرمة قال: كان إبراهيم يقول: في الأشفار حكم ذوي عدل.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن شبرمہ نے فرمایا ہے کہ ابراہیم کہا کرتے تھے کہ پلک اکھاڑنے میں دو عادل آدمیوں کا فیصلہ معتبر ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28605]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28605، ترقيم محمد عوامة 27427)