☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ابروئوں کی دیت
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الديات← ابروئوں کی دیت
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 8
حدیث نمبر: 27411 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن مبارك عن معمر عن الزهري عن سعيد بن المسيب: في الحاجبين إذا اجتيحا: الدية، وفي أحدهما نصف الدية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب کا ارشاد ہے کہ جب دونوں ابروئیں جڑ سے اکھڑ جائیں تو اس میں دیت ہے اور اگر ایک اکھڑ جائے تو اس میں آدھی دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28588]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28588، ترقيم محمد عوامة 27411)
حدیث نمبر: 27412 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو بكر بن عياش وابن إدريس عن الشيباني عن الشعبي قال: في الحاجبين الدية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی نے فرمایا ہے کہ دونوں ابروؤں میں دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28589]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28589، ترقيم محمد عوامة 27412)
حدیث نمبر: 27413 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن قال: في الحاجبين الدية، وفي أحدهما نصف الدية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن نے فرمایا کہ دونوں ابروؤں میں دیت (کاملہ) اور ایک میں آدھی دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28590]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28590، ترقيم محمد عوامة 27413)
حدیث نمبر: 27414 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن عمرو بن شعيب قال: قضى أبو بكر في الحاجب إذا أصيب حتى يذهب شعره بموضحتين: عشر من الإبل (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب نے فرمایا ہے کہ ابوبکر نے ابرو کے بارے میں جس کو زخم پہنچا حتیٰ کہ دونوں ہڈیاں واضح ہوگئیں تھیں دس اونٹوں کا فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28591]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28591، ترقيم محمد عوامة 27414)
حدیث نمبر: 27415 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن حجاج عن مكحول عن زيد بن ثابت قال: في الحاجبين ثلثا الدية (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید بن ثابت نے فرمایا ہے کہ دونوں ابروؤں میں دیت کا تیسرا حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28592]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28592، ترقيم محمد عوامة 27415)
حدیث نمبر: 27416 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن (الحجاج) (١) عن الحكم عن إبراهيم قال: في كل (شيئين) (٢) من الرجل والمرأة الدية: اليدين والحاجبين.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم کا ارشاد ہے کہ آدمی اور عورت کے ہر جوڑے جوڑے والے اعضا میں دیت ہوگی، یعنی ہاتھ اور ابروئیں وغیرہ اور شعبی نے فرمایا ہے کہ ہر جوڑے والے اعضاء میں دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28593]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28593، ترقيم محمد عوامة 27416)
حدیث نمبر: 27417 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: أخبرني عبد الكريم بن أبي المخارق أنه بلغه عن بعض أصحاب النبي صلى الله عليه و آله وسلم (أن) (١) (في الحاجب) (٢) (يتحصحص) (٣) شعره (أنه) (٤) فيه كله الربع، وفيما ذهب منه فبحساب (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جرویج کا ارشاد ہے کہ مجھے عبدالکریم بن ابی المخارق نے بتایا ہے کہ ان کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کسی صحابی نے یہ بات بتائی ہے کہ ابرو کے بال جھڑگئے ہوں تو اس پور ی ابرو میں تو دیت کا چوتھائی ہے اور جس میں ابرو میں کچھ جھڑ چکے ہوں تو اسکے حسا ب سے دیت دینا ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28595]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28595، ترقيم محمد عوامة 27417)
حدیث نمبر: 27418 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: (١) كان يقال: ما كان من اثنين من (الإنسان) (٢) الدية، وفي كل واحد منهما نصف الدية، وما كان من واحد ففيه الدية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم نے فرمایا کہ یوں کہا جاتا تھا کہ انسان کے جو اعضاء جوڑے والے ہیں ان میں دیت ہے اور ان میں سے ایک میں آدھی دیت ہے اور جو اعضاء اکیلے ہیں ان میں (پوری) دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28596]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28596، ترقيم محمد عوامة 27418)