٢٨٥٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن (الحجاج) (١) عن الحكم عن إبراهيم قال: في كل (شيئين) (٢) من الرجل والمرأة الدية: اليدين والحاجبين.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم کا ارشاد ہے کہ آدمی اور عورت کے ہر جوڑے جوڑے والے اعضا میں دیت ہوگی، یعنی ہاتھ اور ابروئیں وغیرہ اور شعبی نے فرمایا ہے کہ ہر جوڑے والے اعضاء میں دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28593]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28593، ترقيم محمد عوامة 27416)