٢٨٥٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن مبارك عن معمر عن الزهري عن سعيد بن المسيب: في الحاجبين إذا اجتيحا: الدية، وفي أحدهما نصف الدية.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب کا ارشاد ہے کہ جب دونوں ابروئیں جڑ سے اکھڑ جائیں تو اس میں دیت ہے اور اگر ایک اکھڑ جائے تو اس میں آدھی دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28588]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28588، ترقيم محمد عوامة 27411)