☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کان کے لیے خون کی دیت کیا ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الديات← کان کے لیے خون کی دیت کیا ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 8
حدیث نمبر: 27378 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن عاصم ابن ضمرة عن علي قال: في الأذن نصف الدية (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ کان میں آدھی دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28555]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28555، ترقيم محمد عوامة 27378)
حدیث نمبر: 27379 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن حجاج عن مكحول عن زيد قال: إذا اصطلمت الأذن ففيها ديتها (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید نے فرمایا جب کان جڑ سے اکھڑ جائے تو اس میں اس کی دیت لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28556]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28556، ترقيم محمد عوامة 27379)
حدیث نمبر: 27380 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن ابن طاوس عن أبيه قال: قال أبو بكر: في الأذن خمس عشرة من أجل أنه (ليس) (١) يضر (سمعَها) (٢) (ويغشيها) (٣) (الشعرُ) (٤) والعمامة (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابوبکر نے ارشاد فرمایا کہ کان میں پندرہ اونٹ ہیں، کیونکہ اس سے سننے میں نقص نہیں ہوتا، اور اس کو بال اور پگڑی ڈھانپ لیتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28557]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28557، ترقيم محمد عوامة 27380)
حدیث نمبر: 27381 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: أخبرني ابن أبي نجيح عن مجاهد أنه كان يقول: في الأذن (إذا) (١) استؤصلت خمسون من الإبل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد کہا کرتے تھے کہ کہ کان جب جڑ سے اکھڑ جائے تو اس میں پچاس اونٹ دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28558]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28558، ترقيم محمد عوامة 27381)
حدیث نمبر: 27382 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥٥٩ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن عطاء قال: في الأذن إذا استؤصلت خمسون من الإبل] (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء نے فرمایا کہ کان جب جڑ سے اکھڑ جائے تو اس میں پچاس اونٹ دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28559]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28559، ترقيم محمد عوامة 27382)
حدیث نمبر: 27383 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: أخبرني عبد العزيز بن عمر أن في كتاب لعمر بن عبد العزيز عن عمر بن الخطاب قال: في الأذن نصف الدية (أو) (١) عدل ذلك من الذهب (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ مجھ کو عبدالعزیز بن عمر نے بتایا کہ عمر بن عبدالعزیز کی کتاب میں ہے کہ حضرت عمر نے فرمایا کہ کان میں آدھی دیت اور اس کے برابر سونا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28560]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28560، ترقيم محمد عوامة 27383)
حدیث نمبر: 27384 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبي بكر عن الشعبي عن شريح قال: في الأذن نصف الدية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح کا ارشاد ہے کہ کان میں آدھی دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28561]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28561، ترقيم محمد عوامة 27384)
حدیث نمبر: 27385 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن أشعث عن الشعبي عن عبد اللَّه قال: في الأذن إذا استؤصلت نصف الدية أخماسًا، (فما) (١) نقص منها (فبحساب) (٢) ذلك (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ کا ارشاد ہے کہ کان جب جڑ سے اکھڑ جائے تو اس میں آدھی دیت پانچ میں ہوگی، پھر جو اس سے کم ہو تو اس کے حساب سے دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28562]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28562، ترقيم محمد عوامة 27385)