٢٨٥٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن أشعث عن الشعبي عن عبد اللَّه قال: في الأذن إذا استؤصلت نصف الدية أخماسًا، (فما) (١) نقص منها (فبحساب) (٢) ذلك (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ کا ارشاد ہے کہ کان جب جڑ سے اکھڑ جائے تو اس میں آدھی دیت پانچ میں ہوگی، پھر جو اس سے کم ہو تو اس کے حساب سے دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28562]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28562، ترقيم محمد عوامة 27385)