٢٨٥٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن ابن طاوس عن أبيه قال: قال أبو بكر: في الأذن خمس عشرة من أجل أنه (ليس) (١) يضر (سمعَها) (٢) (ويغشيها) (٣) (الشعرُ) (٤) والعمامة (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابوبکر نے ارشاد فرمایا کہ کان میں پندرہ اونٹ ہیں، کیونکہ اس سے سننے میں نقص نہیں ہوتا، اور اس کو بال اور پگڑی ڈھانپ لیتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28557]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28557، ترقيم محمد عوامة 27380)