☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27385
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27385
حدیث نمبر: 27385 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٥٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن أشعث عن الشعبي عن عبد اللَّه قال: في الأذن إذا استؤصلت نصف الدية أخماسًا، (فما) (١) نقص منها (فبحساب) (٢) ذلك (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ کا ارشاد ہے کہ کان جب جڑ سے اکھڑ جائے تو اس میں آدھی دیت پانچ میں ہوگی، پھر جو اس سے کم ہو تو اس کے حساب سے دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28562]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28562، ترقيم محمد عوامة 27385)
پچھلی حدیث → (27384) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27386)