☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
برائیں "الآمة" کے معاملے میں کسی خاص رقم، دیت، یا دیگر شرعی امور کا ذکر
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الديات← برائیں "الآمة" کے معاملے میں کسی خاص رقم، دیت، یا دیگر شرعی امور کا ذکر
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 9
حدیث نمبر: 27336 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥١١ - (حدثنا أبو بكر قال) (١) : حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن محمد بن إسحاق عن مكحول (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اشعث سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دماغ کی جھلی تک جانے والے زخم میں دیت کے تیسرے حصہ کا فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28511]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28511، ترقيم محمد عوامة 27336)
حدیث نمبر: 27337 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو (الأحوص) (١) عن أبي إسحاق عن عاصم عن علي قال: في الآمة ثلث الدية (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے کہ دماغ کی جھلی تک پہنچ جانے والے زخم میں دیت کا تیسرا حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28513]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28513، ترقيم محمد عوامة 27337)
حدیث نمبر: 27338 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (محمد) (١) بن فضيل عن أشعث عن الشعبي عن عبد اللَّه قال: في الآمة ثلث الدية [أخماسًا (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ نے فرمایا کہ دماغ کی جھلی تک پہنچ جانے والے زخم میں تیسرا حصہ دیت کا پانچ حصوں میں منقسم ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28514]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28514، ترقيم محمد عوامة 27338)
حدیث نمبر: 27339 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن أبي نجيح عن مجاهد قال: في الآمة ثلث الدية] (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد نے فرمایا کہ دماغ کی جھلی کو پہنچنے والے زخم میں دیت کا تیسرا حصہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28515]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28515، ترقيم محمد عوامة 27339)
حدیث نمبر: 27340 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن قال: في الآمة ثلث الدية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن نے فرمایا کہ دماغ کی جھلی کو پہنچنے والے زخم میں دیت کا تیسرا حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28516]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28516، ترقيم محمد عوامة 27340)
حدیث نمبر: 27341 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن (محمد) (١) بن (عمرو عن) (٢) عمر بن عبد العزيز قال: في الآمة ثلث الدية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبدالعزیز نے فرمایا کہ دماغ کی جھلی کو جو زخم پہنچ جائے اس میں دیت کا تیسرا حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28517]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28517، ترقيم محمد عوامة 27341)
حدیث نمبر: 27342 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب عن جويبر عن الضحاك: قال: في الآمة ثلث الدية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک کا ارشاد ہے کہ دماغ کی جھلی کو پہنچنے والے زخم میں دیت کا تیسرا حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28518]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28518، ترقيم محمد عوامة 27342)
حدیث نمبر: 27343 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن عطاء (قال) (١) : في المأمومة الثلث.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء کا ارشاد ہے کہ دماغ کی جھلی کو پہنچ جانے والے زخم میں تیسرا حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28519]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28519، ترقيم محمد عوامة 27343)
حدیث نمبر: 27344 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن أبي إسحاق أن شريحًا قضى في الآمة بأربعة آلاف.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق سے مروی ہے کہ شریح نے دماغ کی جھلی کو پہنچ جانے والے زخم میں چار ہزار کا فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28520]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28520، ترقيم محمد عوامة 27344)