٢٨٥١١ - (حدثنا أبو بكر قال) (١) : حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن محمد بن إسحاق عن مكحول (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اشعث سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دماغ کی جھلی تک جانے والے زخم میں دیت کے تیسرے حصہ کا فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28511]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28511، ترقيم محمد عوامة 27336)