☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
آدمی کے جسم کے جس حصہ کا ظاہر ہونا مکروہ ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأدب← آدمی کے جسم کے جس حصہ کا ظاہر ہونا مکروہ ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 27228 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٣٩٨ - حدثنا ابن عيينة عن سالم عن زرعة بن مسلم (بن) (١) جرهد عن جده أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم أبصره في المسجد وعليه بردة قد انكشف فخذه فقال:"إن ⦗٥٣٢⦘ الفخذ (عورة) (٢) " (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جرہد اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں، فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسجد میں ان کو دیکھا اس حال میں کہ ان پر چاد ر تھی اور ان کی ران کھلی ہوئی تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیشک ران ستر کا حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28398]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28398، ترقيم محمد عوامة 27228)
حدیث نمبر: 27229 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٣٩٩ - حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا بن صالح عن منصور قال: قال عمر: فخذ الرجل من العورة (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا: آدمی کی ران ستر کا حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28399]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28399، ترقيم محمد عوامة 27229)
حدیث نمبر: 27230 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٤٠٠ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم أنه كان يقول: الفخذ من العورة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم فرمایا کرتے تھے: ران ستر کا حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28400]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28400، ترقيم محمد عوامة 27230)
حدیث نمبر: 27231 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٤٠١ - حدثنا معتمر بن (سليمان) (١) عن ليث عن مجاهد قال: خروج الفخذ في المسجد من العورة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضر ت مجاہد نے ارشاد فرمایا: مسجد میں ران کا کھلنا ستر کا حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28401]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28401، ترقيم محمد عوامة 27231)
حدیث نمبر: 27232 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٤٠٢ - حدثنا عبيد اللَّه عن إسرائيل عن أبي يحيى عن مجاهد عن ابن عباس عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"الفخذ من العورة" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ران ستر کا حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28402]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28402، ترقيم محمد عوامة 27232)