٢٨٣٩٨ - حدثنا ابن عيينة عن سالم عن زرعة بن مسلم (بن) (١) جرهد عن جده أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم أبصره في المسجد وعليه بردة قد انكشف فخذه فقال:"إن ⦗٥٣٢⦘ الفخذ (عورة) (٢) " (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت جرہد اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں، فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسجد میں ان کو دیکھا اس حال میں کہ ان پر چاد ر تھی اور ان کی ران کھلی ہوئی تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیشک ران ستر کا حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28398]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28398، ترقيم محمد عوامة 27228)