☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو مکروہ سمجھے یوں کہنے کو: گھر میں کوئی نہیں ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأدب← جو مکروہ سمجھے یوں کہنے کو: گھر میں کوئی نہیں ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 27169 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٣٣٧ - [حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان يكره أن يقول: ليس في البيت أحد] (١) ، ولا بأس أن (يقول) (٢) : ليس في البيت أحد من الناس.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم مکروہ سمجھتے تھے یوں کہنے کو کہ گھر میں کوئی نہیں ہے اور فرماتے کہ: یوں کہنے میں کوئی حرج نہیں کہ گھر میں کوئی شخص بھی موجود نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28337]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28337، ترقيم محمد عوامة 27169)