٢٨٣٣٧ - [حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان يكره أن يقول: ليس في البيت أحد] (١) ، ولا بأس أن (يقول) (٢) : ليس في البيت أحد من الناس.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم مکروہ سمجھتے تھے یوں کہنے کو کہ گھر میں کوئی نہیں ہے اور فرماتے کہ: یوں کہنے میں کوئی حرج نہیں کہ گھر میں کوئی شخص بھی موجود نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28337]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28337، ترقيم محمد عوامة 27169)