☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
آدمی کی بات کا دل میں اتر جانے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأدب← آدمی کی بات کا دل میں اتر جانے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 27104 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٢٧٢ - حدثنا الحسن بن موسى قال: حدثنا حماد بن سلمة عن (سعيد) (١) الجريري عن أبي نضرة عن (أُسير) (٢) بن جابر أن أويسًا القرني كان إذا حدث وقع حديثه من قلوبنا موقعًا لا يقعه حديث غيره.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسیر بن جابر فرماتے ہیں کہ حضرت اویس قرنی جب بیان فرماتے تو جتنی ان کی بات ہمارے دل میں اثر انداز ہوتی تھی کسی اور کی اتنی اثر انداز نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28272]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28272، ترقيم محمد عوامة 27104)
حدیث نمبر: 27105 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٢٧٣ - حدثنا الحسن بن موسى قال: حدثنا حماد بن سلمة عن سيار بن سلامة عن شهر بن حوشب عن ابن عباس أنه قال: إذا حدث الرجل القوم (فإن حديثه) (١) يقع من قلوبهم موقعه من قلبه (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شھر بن حوشب فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: جب کوئی آدمی لوگوں میں بیان کرتا ہے تو اس کی بات ان لوگوں کے دلوں میں اس کی دلی کیفیت کے مطابق ہی اثر انداز ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28273]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28273، ترقيم محمد عوامة 27105)