٢٨٢٧٣ - حدثنا الحسن بن موسى قال: حدثنا حماد بن سلمة عن سيار بن سلامة عن شهر بن حوشب عن ابن عباس أنه قال: إذا حدث الرجل القوم (فإن حديثه) (١) يقع من قلوبهم موقعه من قلبه (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شھر بن حوشب فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: جب کوئی آدمی لوگوں میں بیان کرتا ہے تو اس کی بات ان لوگوں کے دلوں میں اس کی دلی کیفیت کے مطابق ہی اثر انداز ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28273]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28273، ترقيم محمد عوامة 27105)