☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
خط کا جواب دینے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأدب← خط کا جواب دینے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 26897 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٠٥٨ - حدثنا شريك عن العباس بن ذريح عن الشعبي قال: قال (١) ابن عباس: إني لأرى لجواب الكتاب علي حقًا كرد السلام (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
امام شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا کہ میں سمجھتا ہوں کہ خط کا جواب دینا مجھ پر سلام کے جواب دینے کی طرح لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28058]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28058، ترقيم محمد عوامة 26897)