٢٨٠٥٨ - حدثنا شريك عن العباس بن ذريح عن الشعبي قال: قال (١) ابن عباس: إني لأرى لجواب الكتاب علي حقًا كرد السلام (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
امام شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا کہ میں سمجھتا ہوں کہ خط کا جواب دینا مجھ پر سلام کے جواب دینے کی طرح لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28058]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28058، ترقيم محمد عوامة 26897)