☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
لکھے ہوئے پر مٹی چھڑکنے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأدب← لکھے ہوئے پر مٹی چھڑکنے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 26894 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٠٥٥ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا أبو عقيل قال: حدثنا (أبو) (١) سلمة (ابن) (٢) عبد اللَّه بن عمر أن عمر بن الخطاب قال: تربوا صحفكم أنجح لها (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلمہ بن عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب نے ارشاد فرمایا: تم اپنے صحیفوں پر مٹی چھڑک لیا کرو، یہ اس کے مقصد میں کامیابی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28055]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28055، ترقيم محمد عوامة 26894)
حدیث نمبر: 26895 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٠٥٦ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا بقية قال: حدثنا أبو أحمد الدمشقي عن أبي الزبير عن جابر أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم قال:"تربوا صحفكم أنجح لها والتراب مبارك" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کہ تم اپنے صحیفوں پر مٹی چھڑک لیا کرو، یہ اس کے مقصد میں کامیابی ہے، اور مٹی بابرکت چیز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28056]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28056، ترقيم محمد عوامة 26895)
حدیث نمبر: 26896 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٠٥٧ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا أبو شيبة عن رجل عن الشعبي قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"تربوا صحفكم أعظم للبركة" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
امام شعبی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم اپنے صحیفوں پر مٹی چھڑک لیا کرو، یہ بہت برکت کا باعث ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28057]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28057، ترقيم محمد عوامة 26896)