٢٨٠٥٥ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا أبو عقيل قال: حدثنا (أبو) (١) سلمة (ابن) (٢) عبد اللَّه بن عمر أن عمر بن الخطاب قال: تربوا صحفكم أنجح لها (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سلمہ بن عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب نے ارشاد فرمایا: تم اپنے صحیفوں پر مٹی چھڑک لیا کرو، یہ اس کے مقصد میں کامیابی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28055]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28055، ترقيم محمد عوامة 26894)