☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس آدمی کا بیان جو علم سیکھتا ہے، لوگوں کو دکھلانے اور بیان کرنے کے لیے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأدب← اس آدمی کا بیان جو علم سیکھتا ہے، لوگوں کو دکھلانے اور بیان کرنے کے لیے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 26649 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٨٠٦ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا (التيمي) (١) عن سيار عن (عائذ) (٢) اللَّه قال: (الذي) (٣) (يتتبع) (٤) الأحاديث ليحدث بها لا يجد ريح الجنة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سیار فرماتے ہیں کہ حضرت عائذ اللہ نے ارشاد فرمایا: جو شخص احادیث اس لیے تلاش کرتا ہے تاکہ وہ لوگوں کو بیان کرے تو وہ شخص جنت کی خوشبو بھی نہیں پائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27806]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27806، ترقيم محمد عوامة 26649)
حدیث نمبر: 26650 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٨٠٧ - حدثنا عن سفيان عن برد عن مكحول قال: من طلب الحديث (ليجاري) (١) به السفهاء أو (ليماري) (٢) به العلماء أو ليصرف به وجوه الناس إليه فهو في النار.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت برد فرماتے ہیں کہ حضر ت مکحول نے ارشاد فرمایا: کہ جو شخص علم حدیث حاصل کرتا ہے اس نیت سے کہ وہ اس کے ذریعہ بیوقوفوں سے جھگڑا کرے یا اس کے ذریعہ علماء پر فخر کرے یا اس کے ذریعہ لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرے تو وہ شخص جہنم میں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27807]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27807، ترقيم محمد عوامة 26650)
حدیث نمبر: 26651 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٨٠٨ - حدثنا (سريج) (١) بن النعمان قال: حدثنا فليح عن أبي طوالة عبد اللَّه ابن عبد الرحمن بن معمر عن سعيد بن يسار عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"من تعلم علمًا مما يبتغى به وجه اللَّه لا يتعلمه إلا ليصيب به عرضًا من الدنيا لم يجد عرف الجنة يوم القيامة"، -يعني ريحها (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے اس علم کو جس سے اللہ تعالیٰ کی رضا طلب کی جاتی ہے، اس غرض سے سیکھا کہ وہ اس کے ذریعہ دنیا کی متاع حاصل کرے تو قیامت کے دن اسے جنت کی خوشبو بھی میسر نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27808]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27808، ترقيم محمد عوامة 26651)