٢٧٨٠٧ - حدثنا عن سفيان عن برد عن مكحول قال: من طلب الحديث (ليجاري) (١) به السفهاء أو (ليماري) (٢) به العلماء أو ليصرف به وجوه الناس إليه فهو في النار.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت برد فرماتے ہیں کہ حضر ت مکحول نے ارشاد فرمایا: کہ جو شخص علم حدیث حاصل کرتا ہے اس نیت سے کہ وہ اس کے ذریعہ بیوقوفوں سے جھگڑا کرے یا اس کے ذریعہ علماء پر فخر کرے یا اس کے ذریعہ لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرے تو وہ شخص جہنم میں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27807]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27807، ترقيم محمد عوامة 26650)