☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مزین تلواروں کو استعمال کرنے کا حکم
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب اللباس← مزین تلواروں کو استعمال کرنے کا حکم
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 11
حدیث نمبر: 25688 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٨١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن عروة (بن) (١) عبد اللَّه بن (قُشير) (٢) قال: سمعت أبا جعفر يقول: كان قائم سيف عمر فضة، فقلت: أمير المؤمنين؟ قال: أمير المؤمنين (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ بن عبد اللہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر کو کہتے سُنا۔ حضرت عمر کی تلوار کا قبضہ چاندی کا تھا۔ (راوی کہتے ہیں)۔ میں نے پوچھا… امیر الموٌمنین کی؟ انہوں نے کہا۔ امیر المؤمنین کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26812]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26812، ترقيم محمد عوامة 25688)
حدیث نمبر: 25689 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٨١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا هشام الدستوائي عن قتادة عن سعيد بن أبي الحسن قال: (كان) (١) قبيعة [رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم من فضة (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن ابی الحسن سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تلوار کا قبضہ چاندی کا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26813]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26813، ترقيم محمد عوامة 25689)
حدیث نمبر: 25690 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٨١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام بن عروة قال: كان] (١) سيف الزبير (محلى) (٢) بالفضة (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام بن زبیر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت زبیر کی تلوار پر چاندی کا زیور چڑھا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26814]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26814، ترقيم محمد عوامة 25690)
حدیث نمبر: 25691 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٨١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير قال: حدثنا عثمان بن حكيم قال: رأيت (في) (١) قائم سيف سهل بن حنيف مسمار ذهب (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن حکیم بیان کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سہل بن حنیف کی تلوار میں سونے کا کیل دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26815]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26815، ترقيم محمد عوامة 25691)
حدیث نمبر: 25692 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٨١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: (حدثنا) (١) (ابن) (٢) (مغول) (٣) عن نافع قال: كان سيف عمر محلى، فقلت له: عمر حلاه (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر کی تلوار مُحلّٰی تھی۔ (راوی کہتے ہیں) میں نے نافع سے کہا۔ حضرت عمر نے اس کو مزین کیا تھا۔ نافع کہنے لگے۔ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو وہ تلوار لٹکائے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26816]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26816، ترقيم محمد عوامة 25692)
حدیث نمبر: 25693 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٨١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) أبو (العميس) (٢) عن القاسم قال: كان سيف عبد اللَّه محلى (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ کی تلوار مزین کی ہوئی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26818]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26818، ترقيم محمد عوامة 25693)
حدیث نمبر: 25694 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٨١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو نعيم عن قرة بن خالد عن أبي وحشية الصيقل قال: دعاني مصعب فأخرج إلي سيفين فقال: أي هذين خير؟ فقلت: هذا، وعلى قائمه (حبة) (١) من فضة، فقال الناس: هذا سيف أبي (بكر) (٢) الصديق (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو وحشیہ صیقل سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت مصعب نے مجھے بلایا اور پھر انہوں نے مجھے دو تلواریں نکال کردکھائیں۔ اور پوچھا… ان دونوں میں سے کون سی بہتر ہے؟ میں نے کہا…یہ … اور اس کے قبضہ پر چاندی کے ذرات تھے۔ لوگوں نے بتایا کہ یہ حضرت ابوبکر صدیق کی تلوار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26819]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26819، ترقيم محمد عوامة 25694)
حدیث نمبر: 25695 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٨٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن أبي (بكر بن) (١) عبد اللَّه قال: رأيت على مكحول سيفًا محلى.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوبکر بن عبد اللہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت مکحول پر محلی تلوار دیکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26820]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26820، ترقيم محمد عوامة 25695)
حدیث نمبر: 25696 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٨٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شريك عن أبي إسحاق قال: كان (سيف مسروق) (١) محلى.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحق سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت مسروق کی تلوار محلّٰی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26821]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26821، ترقيم محمد عوامة 25696)
حدیث نمبر: 25697 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٨٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسرائيل عن جابر عن عامر قال: أخرج إلينا علي بن الحسين سيف رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم فإذا قبيعته والحلقتان ⦗٨٠⦘ اللتان (فيهما) (١) الحمائل فضة، قال: فسألته فإذا هو قد نُحل (٢) ، كان سيف منبه بن الحجاج السهمي اتخذه النبي صلى الله عليه و آله وسلم لنفسه يوم بدر، قال: وأخرج إلينا درعه فإذا هي يمانية رقيقة ذات (زُرافين) (٣) فإذا علقت بزرافينها (شمرت) (٤) ، وإذا أرسلت مست الأرض (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ بن الحسین نے ہمیں جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تلوار نکال کر دکھائی تو اس میں ایک قبضہ اور دو کڑے تھے جن میں چاندی کی حمائل تھی۔ راوی کہتے ہیں۔ میں نے ان سے اس کے بارے میں پوچھا۔ تو وہ ہدیہ کی ہوئی معلوم ہوئی۔ یہ منبہ بن حجاج سہمی کی تلوار تھی۔ جس کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوہ بدر کے دن اپنے لیے لیا تھا۔ راوی کہتے ہیں۔ پھر انہوں نے ہمیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زرہ دکھائی وہ دو کڑیوں والی باریک یمنی زرہ تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26822]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26822، ترقيم محمد عوامة 25697)
حدیث نمبر: 25698 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٨٢٣ - (حدثنا أبو بكر) (١) قال: (حدثنا) (٢) أبو (نعيم) (٣) عن إسرائيل عن جابر عن أبي جعفر قال: لا بأس أن يحلى السيف.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں ہے کہ تلوار کو مزین کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26823]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26823، ترقيم محمد عوامة 25698)