٢٦٨١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: (حدثنا) (١) (ابن) (٢) (مغول) (٣) عن نافع قال: كان سيف عمر محلى، فقلت له: عمر حلاه (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نافع سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر کی تلوار مُحلّٰی تھی۔ (راوی کہتے ہیں) میں نے نافع سے کہا۔ حضرت عمر نے اس کو مزین کیا تھا۔ نافع کہنے لگے۔ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو وہ تلوار لٹکائے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26816]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26816، ترقيم محمد عوامة 25692)