☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
انگوٹھی کا نقش اور جو کچھ اس کے بارے میں ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب اللباس← انگوٹھی کا نقش اور جو کچھ اس کے بارے میں ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 21
صفحہ 2 از 2
حدیث نمبر: 25627 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٧٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كان خاتم النبي صلى الله عليه و آله وسلم من فضة فيه: محمد رسول اللَّه (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی انگوٹھی چاندی کی تھی۔ اس میں تھا۔ محمد رسول اللّٰہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26749]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26749، ترقيم محمد عوامة 25627)