٢٦٧٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كان خاتم النبي صلى الله عليه و آله وسلم من فضة فيه: محمد رسول اللَّه (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی انگوٹھی چاندی کی تھی۔ اس میں تھا۔ محمد رسول اللّٰہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26749]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26749، ترقيم محمد عوامة 25627)