☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
داڑھی کو زرد خضاب کرنے کے بارے میں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب اللباس← داڑھی کو زرد خضاب کرنے کے بارے میں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 21
صفحہ 2 از 2
حدیث نمبر: 25560 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٦٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عبيد اللَّه) (١) عن سماك قال: رأيت جابر ابن سمرة يصفر لحيته (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سماک سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن سمرہ کو اپنی داڑھی پر زرد خضاب کرتے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26681]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26681، ترقيم محمد عوامة 25560)