٢٦٦٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عبيد اللَّه) (١) عن سماك قال: رأيت جابر ابن سمرة يصفر لحيته (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سماک سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن سمرہ کو اپنی داڑھی پر زرد خضاب کرتے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26681]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26681، ترقيم محمد عوامة 25560)