☽ 15 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بأي الرجلين يبدأ إذا لبس نعليه؟
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب اللباس← بأي الرجلين يبدأ إذا لبس نعليه؟
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 5
حديث رقم: 25416 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٥٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن محمد بن زياد عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"إذا انتعل أحدكم فليبدأ باليمنى، [وإذا خلع فليبدأ باليسرى" (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی شخص جُوتے پہنے تو اس کو دائیں (پاؤں) سے ابتدا کرنی چاہیئے اور جب (جوتا) اتارے تو اس کو بائیں (پاؤں) سے ابتدا کرنی چاہیے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26534]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26534، ترقيم محمد عوامة 25416)
حديث رقم: 25417 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٥٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ليث عن نافع عن ابن عمر أنه كان إذا انتعل بدأ باليمنى] (١) ، وإذا خلع بدأ باليسرى (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ آپ جب جُوتا پہنتے تو دائیں سے شروع کرتے اور جب اتارتے تو بائیں سے شروع کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26535]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26535، ترقيم محمد عوامة 25417)
حديث رقم: 25418 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٥٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الثقفي عن أيوب عن محمد أنه كان يستحب إذا لبس أن يبدأ باليمنى، وإذا خلع (أن يبدأ) (١) باليسرى.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ایوب، حضرت محمد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ اس بات اچھا سمجھتے تھے۔ کہ جب (جوتا) پہنے تو دائیں (پاؤں) سے شروع کرے اور جب (جوتا) اتارے تو بائیں (پاؤں) سے شروع کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26536]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26536، ترقيم محمد عوامة 25418)
حديث رقم: 25419 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٥٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الأعمش (عن أبي صالح) (١) عن أبي هريرة قال: إذا لبست فابدأ باليمنى، وإذا خلعت فابدأ باليسرى (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جب تم (جوتا) پہنو تو تم دائیں (پاؤں) سے شروع کرو۔ اور جب تم (جُوتا) اُتارو تو بائیں (پاؤں) سے شروع کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26537]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26537، ترقيم محمد عوامة 25419)
حديث رقم: 25420 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٥٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن عبد الملك عن (ابن) (١) عم لعبيد ابن عمير، قال: كان عبيد بن عمير يبدأ فيخلع اليسرى، ثم يخلع اليمنى فيجعلها على اليسرى.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبیدبن عمیر کے چچا زاد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبید ابن عمیر (جوتا اتارنا) شروع کرتے تو آپ بایاں (پاؤں) نکالتے پھر آپ دایاں (پاؤں) نکالتے اور اس کو بائیں پر رکھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26538]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26538، ترقيم محمد عوامة 25420)