٢٦٥٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ليث عن نافع عن ابن عمر أنه كان إذا انتعل بدأ باليمنى] (١) ، وإذا خلع بدأ باليسرى (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ آپ جب جُوتا پہنتے تو دائیں سے شروع کرتے اور جب اتارتے تو بائیں سے شروع کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26535]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26535، ترقيم محمد عوامة 25417)