٢٦٥٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن عبد الملك عن (ابن) (١) عم لعبيد ابن عمير، قال: كان عبيد بن عمير يبدأ فيخلع اليسرى، ثم يخلع اليمنى فيجعلها على اليسرى.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبیدبن عمیر کے چچا زاد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبید ابن عمیر (جوتا اتارنا) شروع کرتے تو آپ بایاں (پاؤں) نکالتے پھر آپ دایاں (پاؤں) نکالتے اور اس کو بائیں پر رکھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26538]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26538، ترقيم محمد عوامة 25420)